مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منفی ردعمل سامنے آنے پر کورونا وائرس ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا گیا

ویکسین کی آزمائش پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں

آکسفورڈ ویکسین ٹرائل کے دوران امیدوار میں منفی ردعمل سامنے آنے پر

کورونا وائرس ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آزمائش کے آخری مرحلے کو اُس وقت روکنا پڑا

جب اس میں شامل ایک امیدوار میں شدید نوعیت کا منفی رد عمل سامنے آیا۔

ویکسین کی آزمائش پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔

ویکسین آزمائش کے دو مراحل سے گزر چکی ہے

اور اس وقت اس پر ریسرچ اپنے آخری اور حتمی مرحلے میں ہے۔

جس میں 30 ہزار افراد شرکت کر رہے ہیں۔

%d bloggers like this: