مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ،15 ستمبر کومعاہدہ ہوگا

وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے

پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے۔اسرائیل

وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا

اعلان بھی صدر ٹرمپ نے تیرہ اگست کو وائٹ ہاؤس سے کیا تھا۔

%d bloggers like this: