مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ہیپی برتھ ڈے گانے سے بھی پھیل سکتا ہے، سوئیڈن ماہرین

گلوکاروں کے مختلف گانوں پر کتنی بڑی تعداد میں ذرات منہ سے خارج ہوتے ہیں۔

کورونا وائرس محض ہیپی برتھ ڈے گانے سے بھی پھیل سکتا ہے

سوئیڈن میں ماہرین نے دعوی کردیا۔

سوئیڈش ماہرین نے تحقیق میں جائزہ لیا کہ گلوکاروں کے مختلف گانوں پر کتنی بڑی تعداد میں ذرات منہ سے خارج ہوتے ہیں۔

جس کا اطلاق کوویڈ 19 کے پھیلاؤ سے کیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ

بلند سُر اور ہم آہنگ گانے جیسے ہیپی برتھ ڈے سونگ سے بڑی تعداد میں ذرات ہوا میں

شامل ہوتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ہیپی برتھ ڈے گانے سے

کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

کیونکہ اس کے حروف بی اور پی کی ادائیگی کے دوران بہت بڑے ذرات

منہ سے خارج ہوتے ہیں۔

%d bloggers like this: