مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کورونا وائرس ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا

پاکستان کو ویکسین اتنی تعداد میں موصول ہوگی جو آبادی کے تقریباً پانچویں حصے کے لیے کافی ہوگی۔

چین کورونا وائرس ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کر دیا

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چینی سرکاری کمپنی سینوفارم ویکیسن کی آزمائش کے لیے یونیورسٹی آف کراچی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ویکسین اتنی تعداد میں موصول ہوگی

جو آبادی کے تقریباً پانچویں حصے کے لیے کافی ہوگی۔ ویکسین کے استعمال کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ

ابتدائی طور پر حاصل ہونے والی ویکسین پاکستان میں غریب علاقوں سمیت بزرگوں،

طبی عملے اور کورونا سے متاثرہ تشویش ناک حالت میں موجود مریضوں میں استعمال کی جائے گی۔

%d bloggers like this: