مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا آگ سے نہ کھیلے، تائیوان کا دورہ کرنے پر چین کا امریکا کو خبردار

رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

امریکا آگ سے نہ کھیلے، تائیوان کا دورہ کرنے پر چین نے امریکا کہ خبردار کر دیا

امریکی وفد کی جانب سے تائیوان کے تاریخی دورے کی تکمیل کے بعد چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ

وہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

اور کہا کہ وہ کسی بھی بہانے سے امریکا اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تائیوان کے حکام کو بھی یاد دلانا چاہوں گا کہ

وہ دوسروں کے تابع نہ ہوں ،چین کے دباؤ کے پیش نظر تائیوان نے دفاعی اخراجات میں

10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

صحت کے سربراہ الیکس آذر نے تائیوان کا تین روزہ دورہ مکمل کیا ہے

%d bloggers like this: