اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق مل گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے اہم فیصلے میں تمام ہندو خواتین کو ماں باپ کی موروثی جائیداد میں برابر کا حقدار قرار دے دیا

بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق مل گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے اہم فیصلے میں تمام ہندو خواتین کو ماں باپ کی موروثی جائیداد میں

برابر کا حقدار قرار دے دیا۔ بھارت میں 2005 میں ہی ایک قانون متعارف کروایا گیا تھا۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کسی کے والد اس قانون کے نفاذ سے قبل ہی

وفات پا چکے ہوں تو اس صورت میں بھی اس قانون اطلاق ہوگا۔

%d bloggers like this: