آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی خوشخبری سنا دی، عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق
اگلے سال پاکستان کی معیشت بتدریج سنبھل جائے گی ۔
آئی ایم ایف نے کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اٹھائے گئے
حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
حکومت پاکستان کے اٹھائے کے اقدامات معیشت کے لیے بہتر ثابت ہوں گے،
پاکستان کی حکومت نے وقت کے ساتھ لاک ڈاون میں نرمی سے معیشت کو نقصان سے بچایا
اے وی پڑھو
ڈالر کی اونچی اڑان کے اثرات ہر چیز پر مرتب ہونے لگے
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا