مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی خوشخبری سنا دی

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق اگلے سال پاکستان  کی معیشت بتدریج سنبھل جائے گی

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی خوشخبری سنا دی،  عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق

اگلے سال پاکستان  کی معیشت بتدریج سنبھل جائے گی ۔

 آئی ایم  ایف نے کورونا وائرس  کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اٹھائے گئے

حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔ رپورٹ میں کہا  گیا ہے کہ

حکومت پاکستان کے اٹھائے کے اقدامات معیشت کے لیے بہتر ثابت ہوں گے،

پاکستان کی حکومت نے وقت کے ساتھ  لاک  ڈاون میں نرمی سے  معیشت کو نقصان سے بچایا

%d bloggers like this: