مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تائیوان نے ہانگ کانگ کے لوگوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کا اعلان کردیا

مجوزہ قانون سازی ہانگ کانگ کی آزادی اور عدالتی آزادی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے

چین کا مجوزہ قانون تائیوان کی صدر نے ہانگ کانگ کے لوگوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کا اعلان کردیا،،

تائیوان کی صدر کا یہ بیان بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے قومی سلامتی کے

قانون کے نفاذ کے منصوبے کے خلاف ہونے والے ہزاروں افراد کے احتجاج کے بعد سامنے آیا۔

صدر تسائی انگ وین نے لکھا کہ مجوزہ قانون سازی ہانگ کانگ کی آزادی اور عدالتی آزادی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

انہوں نے لکھا کہ آزادی اور جمہوریت کے لیے ہانگ کانگ کے عوام کی امنگوں کے ساتھ گولیوں اور جبر سے نمٹنا کوئی راستہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ تائیوان اس سے زیادہ متحرک اور متعلقہ طریقے سے آگے بڑھے گا اور ہانگ کانگ کے لوگوں کو ضروری مدد فراہم کرے گا۔

%d bloggers like this: