دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

کاون ہاتھی کو 30 دن کے اندر محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کر دیا جائے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

کاون ہاتھی کو 30 دن کے اندر محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کر دیا جائے ،

کاون نے مرغزار چڑیا گھر میں تین دہائیوں سے بہت تکلیف برداشت کر لی،

کاون ہاتھی سے متعلق وائلڈ لائف بورڈ سری لنکن ہائی کمیشن سے بھی رابطہ کرے ،

کاون کو ملک کے اندر یا بیرون ملک جہاں بھی ممکن ہو پناہ گاہ میں منتقل کیا جائے ،

اسلام آباد کا چڑیا گھر بنیادی ضروریات اور سہولیات نہیں رکھتا ،

مرغزار چڑیا گھر میں قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی تھی ،

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 67 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

About The Author