دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر کی معیشت تباہ ہو چکی ہے

بیلجیم کے دارلحکومت برسلز کے گرینڈ پلیس میں 300 سے زائد شیفس نے اپنی جیکٹس رکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا

کورونا کے لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر کی معیشت تباہ ہو چکی ہے ۔۔

جس میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس جیسے کاروبار مکمل بند کونے کے دہانے پر ہیں ۔۔

بیلجیم کے دارلحکومت برسلز کے گرینڈ پلیس میں 300 سے زائد شیفس نے اپنی جیکٹس رکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا ۔۔۔

جیکٹس رکھ کر احتجاج کا مقصد کورونا کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ

کاروبار ختم ہو جانے کی وجہ سے بے روزگاری کے بڑھتے

خطرات سے انتظامیہ کو خبردار کرنا تھا۔

About The Author