دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کی طالبہ کا وائس چانسلرپر ہراساں کرنے کا الزام

وائس چانسلر نے کہا گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے تو ایک لاکھ روپے دیں اور ساتھ کھانا کھائیں

اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کی طالبہ کا وائس چانسلرپر گولڈ میڈل کے لئے ہراساں کرنے کا الزام

وائس چانسلر نے کہا گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے تو ایک لاکھ روپے دیں اور ساتھ کھانا کھائیں، طالبہ کا الزام

خاتون نے اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف محکمہ انٹی کرپشن کو تحریری شکایت بھیج دی

وائس چانسلر کی بات نہ ماننے پر مجھے پہلی سے دوسری پوزیشن پر لایاگیا، طالبہ کی درخواست میں دہائی

الزام بے بنیاد ہے،طالبہ 2016 تک یونیورسٹی میں پڑھتی رہی، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی

خاتون میری بیٹی کی جگہ ہے، کسی سے ذیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتا، وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد

درخواست گزارکو میرٹ کے مطابق دوسری پوزیشن ملی، وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد

About The Author