مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کون ہیں ؟

شبلی فراز کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہرکوہاٹ سے ہے۔۔۔وہ نامور اردو شاعر احمد فراز کے صاحبزادے ہیں۔۔

نئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کون ہیں ؟

شبلی فراز معروف شاعر احمد فراز کے صاحبزادے ہیں۔۔ان کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔۔۔وہ اسی صوبے سے 2015 میں جنرل نشست پرسینیٹر منتخب ہوئے۔

سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فرازاطلاعات ونشریات کے وفاقی وزیر۔۔۔۔۔شبلی فرازتحریک انصاف کے رہنما ہیں۔

شبلی فراز کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہرکوہاٹ سے ہے۔۔۔وہ نامور اردو شاعر احمد فراز کے صاحبزادے ہیں۔۔

شبلی فراز نے 1994 میں ڈی لاس اینڈس یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشن میں ماسٹرز کیا۔۔۔وہ پیشے کے لحاظ سے بینکرہیں۔۔۔
شبلی فراز پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھی خدمات انجام دیتے رہے۔

شبلی فراز نے 2002 میں کوہاٹ سے میئر کا الیکشن بھی لڑا۔
شبلی فراز 2015 میں خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔۔۔اگست 2018 میں شبلی فراز سینیٹ میں قائد ایوان بنے۔۔

شبلی فراز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین بھی ہیں۔۔۔

%d bloggers like this: