اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ہینڈریڈ انڈیکس میں تین سو چھیاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر ایک سو انسٹھ روپے اٹھانوے پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملا جلا رجحان رہا۔
ہینڈریڈ انڈیکس تین سو چھیاسی پوائنٹس اضافہ سے بتیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر اڑتیس پیسے کمی کے بعد ایک سو انسٹھ روپے اٹھانوے پیسے پر بند ہوا۔
اے وی پڑھو
ڈالر کی اونچی اڑان کے اثرات ہر چیز پر مرتب ہونے لگے
کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا