مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ہینڈریڈ انڈیکس میں تین سو چھیاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا

انٹربینک میں ڈالر ایک سو انسٹھ روپے اٹھانوے پیسے کا ہوگیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ہینڈریڈ انڈیکس میں تین سو چھیاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر ایک سو انسٹھ روپے اٹھانوے پیسے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملا جلا رجحان رہا۔

ہینڈریڈ انڈیکس تین سو چھیاسی پوائنٹس اضافہ سے بتیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر اڑتیس پیسے کمی کے بعد ایک سو انسٹھ روپے اٹھانوے پیسے پر بند ہوا۔

%d bloggers like this: