مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

واٹس ایپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسٹیکرز کمپنی کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت غلط اطلاعات کی بجائے صارفین تک مستند اور مددگار اپ ڈیٹس فراہم کرنا ہے۔

واٹس ایپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے نئے اسٹیکرز متعارف کروائیے

واٹس ایپ نے یہ اسٹیکرز صارفین میں شعور اجاگر کرنے کے لیے پیش کیے ہیں، ٹوگیدر ایٹ ہوم نامی اسٹیکرز میں ہاتھ دھونے، سماجی دوری اختیار کرنے ، گھر میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،،

اسٹیکرز کمپنی کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت غلط اطلاعات کی بجائے صارفین تک مستند اور مددگار اپ ڈیٹس فراہم کرنا ہے۔

%d bloggers like this: