دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام ابادکے بعد مری میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث جانور سڑک پر آگئے

نتھیا گلی میں تیندوے کی سڑک کنارے بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام اباد کے بعد مری میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث جانور سڑک پر آگئے

نتھیا گلی میں تیندوے کی سڑک کنارے بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

تیندوا رات کے وقت مٹرگشت کرتے سڑک پر نکل آیا

گاڑی میں بیٹھے شخص نے ویڈیو بناڈالی

حالیہ دنوں مارگلہ ٹریلز پر بھی تیندوے، لومڑی، ہرن، بن ککڑ، گیدڑ اور سیہ سمیت متعدد جانوروں کو دیکھا گیا تھا۔

About The Author