مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حج ہوگا یا نہیں فیصلہ رمضان کے آخر میں کیا جائے گا

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی اٹارنی جنرل سے ملاقات

حج ہوگا یا نہیں فیصلہ رمضان کے آخر میں کیا جائے گا

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی اٹارنی جنرل سے ملاقات

کسی مقدمہ سے متعلق نہیں بلکہ کچھ وزارتی امور پر اٹارنی جنرل سے مشاورت کرنے آیا تھا، نور الحق قادری

کیا اس سال حج ہو سکے گا؟ صحافی کا سوال

ہماری کوشش اور خواہش یہی ہے کہ حج ہو جائے، وفاقی وزیر

سننے میں آیا ہے کہ صرف سعودی عرب میں مقیم لوگ حج کر سکیں گے، سوال

سعودی عرب کے ساتھ مل کر کئی آپشنز پر غور کر رہے ہیں، نور الحق قادری نے کہا کہ

حج ہو گا یا نہیں حتمی فیصلہ ماہ رمضان کے آخر میں کریں گے،

%d bloggers like this: