مئی 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب یونیورسٹی کا 23 مارچ سے آن لائن کلاسز کے اجراء کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے اساتذہ کلاس ٹائم ٹیبل کے مطابق گھر بیٹھ کر طلباء کو پڑھانے کے لئے آن لائن کلاسزسسٹم تیار کر لیا گیا ہے۔

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں 23 مارچ سے آن لائن کلاسز ہوں گی ۔

پنجاب یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے اساتذہ کلاس ٹائم ٹیبل کے مطابق گھر بیٹھ کر طلباء کو پڑھائیں گے
طلباء کی آن لائن کلاسز کیلئے سسٹم تیار کر لیا گیا ہے۔

یونیورسٹی کا ہر استاد اس سسٹم میں اپنی کلاس کے طلباء کی شمولیت کو یقینی بنائیں گے۔

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے شعبہ آئی ٹی کو فوری طور پر ورچوئل کلاس رومز بنانے کی ہدایات کر دی ہے

%d bloggers like this: