مائیکروسافٹ نے “کورونا وائرس ٹریکر” متعارف کرا دیا،، ٹریکر کے ذریعے دنیا بھر میں کورونا کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہوگیا۔
نئے کیسز کے سامنے آنے پر ٹریکر اپڈیٹڈ معلومات دیتا ہے،
اس ٹریکر میں دنیا بھر سے مجموعی کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سمیت ہر ملک کے اپنے اپنے خانے بنے ہوئے ہیں
جس کے ذریعے کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہے، ٹریکر میں صحت یاب مریضوں کی تعداد بھی اپڈیٹ ہو رہی ہیں۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان