مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مائیکروسافٹ نے “کورونا وائرس ٹریکر” متعارف کرا دیا

ٹریکر کے ذریعے دنیا بھر میں کورونا کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہوگیا۔

مائیکروسافٹ نے “کورونا وائرس ٹریکر” متعارف کرا دیا،، ٹریکر کے ذریعے دنیا بھر میں کورونا کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہوگیا۔

نئے کیسز کے سامنے آنے پر ٹریکر اپڈیٹڈ معلومات دیتا ہے،

اس ٹریکر میں دنیا بھر سے مجموعی کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سمیت ہر ملک کے اپنے اپنے خانے بنے ہوئے ہیں

جس کے ذریعے کیسز کا پتا لگانا بہت آسان ہے، ٹریکر میں صحت یاب مریضوں کی تعداد بھی اپڈیٹ ہو رہی ہیں۔

%d bloggers like this: