اپریل 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور ایشیا پیسفک گروپ کا بڑا مطالبہ پورا ہو گیا

سیکٹر ریگولیٹرز کی تعیناتی رپورٹ ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ کو ارسال کر دی گئی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور ایشیا پیسفک گروپ کا بڑا مطالبہ پورا ہو گیا

پاکستان نے 6 شعبوں کے لیے نئے سیکٹر ریگولیٹرز کا تقرر مکمل کر دیا۔

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے سلسلے میں بڑی پیش رفت کی ہے

اہم شعبوں میں سیکٹر ریگولیٹرز کی تقرری کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

فنانشل مانٹیرنگ یونٹ کے نئے سیکٹر ریگولیٹرز کے لیے رولز کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ہے

سیکٹر ریگولیٹرز کی تعیناتی رپورٹ ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ کو ارسال کر دی گئی

اس رپورٹ پر پیرس میں 16 فروری سے شروع ہونے والے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو دو ماہ کا مزید وقت دے دیا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد مؤثر بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں
منی لانڈرنگ اور ٹیرر ازم فناسنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات جاری ہیں

اس سلسلے میں ایف بی آر سونا، چاندی، پلاٹینیم، ہیرے جواہرات کے کاروبار کو بھی مانیٹر کرے گا۔
سکیٹر ریگولیٹرز میں ایس ای سی پی کو چارٹرز اکاؤنٹس کا سپروائزی ریگولیٹر

وزارت قانون کو بار کونسلز وکلا، قانونی مشیروں، نوٹری پبلک کے لیے سیکٹر ریگولیٹر مقرر کیا گیا
قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کے لیے بھی ریگولیٹری عمل شروع کر دیا گیا

اسکیموں کی سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کی ذمہ داری نجی بینک کے سپرد کی جائے گی۔

%d bloggers like this: