دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبائی وزیر سبطین خان کو جنگلات کی وزارت دے دی گئی

وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سبطین خان کی وزارت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

صوبائی وزیر سبطین خان کو جنگلات کی وزارت دے دی گئی

وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سبطین خان کی وزارت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

سبطین خان نے گزشتہ ہفتے اپنی وزارت کا حلف اٹھایا تھا

سبطین خان جنگلات کا محکمہ باقاعدہ طور پر الاٹ کردیا گیا

سبطین خان نے نیب کیس کی وجہ سے جنگلات کی وزارت سے رضاکارانہ استعفی دے دیا تھا

نیب کیس کے کلیئر ہونے کے بعد سبطین خان کو دوبارہ جنگلات کی وزارت واپس کردی گئی ہے

About The Author