دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طالبہ کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر نوکری سے فارغ

یونیورسٹی رجسٹرار صہیب راشد کی جانب سےبی زیڈیو کے پروفیسر ڈاکٹر واصف نعمان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا

ملتان، جامعہ زکریا نے طالبہ کو ہراساں کرنے کے اسکینڈل میں اسسٹنٹ پروفیسر کو ملازمت سے برطرف کردیا

اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فاریسٹری اینڈ رینج مینیجمینٹ ڈاکٹر واصف نعمان نے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ کو ہراساں کیا تھا

یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کمیٹی کی انکوائری رپورٹ میں تمام شواہد ڈاکٹر نعمان واصف کے خلاف آئے

یونیورسٹی رجسٹرار صہیب راشد کی جانب سے ڈاکٹر واصف نعمان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا

About The Author