کراچی :
پاکستان کی 9 جامعات ایشیا ئی خطے کی 250یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل کراچی:پاکستان کی 9 جامعات ایشیا ئی خطے کی 250یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔
جامعہ کراچی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کی کارکردگی میں بہتری 2 جامعات کی رینکنگ پوزیشن بہتر اور 7 جامعات کی رینکنگ تنزلی کا شکار ہوئی ہے ۔
نسٹ اسلام آباد، کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایشیا ریجن 2020 میں 83 ویں نمبر پر ہیں۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز 110 وے نمبر پر آ گئی
قائد اعظم یونیورسٹی 109 وے نمبر سے 111 وے نمبر پر آ گئی کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی 151 ویں نمبر پر آ گئی
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز 168 ویں نمبر پر آ گئی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،