مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موٹروے اور نیشنل ہائی وے پر جرمانوں میں بھاری اضافہ

نوٹیفیکیشن کمرشل گاڑیوں کو اوور سپیڈ پر 10000 جرمانہ ہوگا، نوٹیفیکیشن اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا،

موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری اوور سپیڈ پر موٹرسائیکل کو 1500 کار کو 2500 جرمانہ ہو گا،

نوٹیفیکیشن کمرشل گاڑیوں کو اوور سپیڈ پر 10000 جرمانہ ہوگا، نوٹیفیکیشن اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا،

نوٹیفیکیشن غلط اوور ٹیکنگ پر کار ،موٹرسائیکل کو 1500 جبکہ کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ، نوٹیفیکیشن بے ہنگم ڈرائیونگ پر کار،موٹرسائیکل کو5000،کمرشل گاڑی کو 10000 جرمانہ، نوٹیفیکیشن غلط یو ٹرن لینے پر کار،

موٹرسائیکل کو ایک ہزار،کمرشل گاڑی کو3000 جرمانہ، نوٹیفیکیشن سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کار کو 1500 ،کمرشل گاڑی کو 3000 جرمانہ ہوگا، نوٹیفیکیشن غلط پارکنگ پر 750 روپے جرمانہ کیا جائے گا، نوٹیفیکیشن

%d bloggers like this: