نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عیدالضحی قریب آتے ہی مویشی منڈی میں گہماگہمی بڑھ گئی

بھاری بھرکم بیلوں کی کیٹ واک،، اور گائے کے بنائوسنگارنےمنڈی کی رونق کوچارچاندلگادیے

عیدالضحی قریب آتے ہی مویشی منڈی میں گہماگہمی بڑھ گئی۔بھاری بھرکم بیلوں کی کیٹ واک،، اور گائے کے بنائوسنگارنےمنڈی کی رونق کوچارچاندلگادیے۔

خریداری کے ساتھ مرکزی مویشی منڈی سیر و تفریح کامرکز بھی بنی ہوئی ہے۔

(بیل بھاگتےہوئے)
ادائیں دکھاتا بھاری بھرکم بیل۔۔

پھرتیاں دکھاتی گول مول بچھیائیں۔

بچھڑوں کےچلنےکانرالاانداز۔

یہ دوبالاہوتی رونقیں ہیں نادرن بائی پاس پرسجی مرکزی مویشی منڈی کی

جہاں مختلف نسلوں کےخوبصورت جانورفروخت کےلیےموجودہیں۔
شہری کہتےہیں

منڈی کامقام دور ضرور ہے ،،لیکن جگہ کافی وسیع ہے۔ قیمتیں زیادہ ہیں،مگر جانوربھی تندرست و توانا اور حسین ہیں۔
شہری

منڈی انتظامیہ کادعوی ہے 700ایکٹرسےزائداراضی پرمنڈی قائم ہے،46بلاکس بنائےگئےہیں

،شہریوں کےلیےبینک اوراےٹی ایم مشینوں کی سہولیات بھی موجودہیں۔

عتیق،منڈی انتظامیہ

مویشی منڈی آنےوالےشہریوں کےلیےسیکیورٹی کےبھی غیرمعمولی انتظامات کیےگئےہیں۔

About The Author