مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں ذی الحجہ چودہ سوچوالیس ہجری کاچاندنظرآگیا

یکم ذی الحج بیس جون کوجبکہ عیدالاضحیٰ انیتس جون کومذہبی جوش وجذبہ کےساتھ منائی جائےگی

پاکستان میں ذی الحجہ چودہ سوچوالیس ہجری کاچاندنظرآگیا ۔۔

یکم ذی الحج بیس جون کوجبکہ عیدالاضحیٰ انیتس جون کومذہبی جوش وجذبہ کےساتھ منائی جائےگی۔۔۔

رویت ہلال کمیٹی کامرکزی اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کےدفترمیں منعقدہوا۔۔۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس منعقدہوا۔۔۔

جس میں محکمہ موسمیات سپارکواورنیوی حکام نےمعاونت کی۔۔۔جبکہ مختلف مکاتب فکرکےعلماءاکرام شریک ہوئے۔۔۔

مولانا عبدالخبیرآزاد،چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اجلاس کےدوران نمازمغرب کاوقفہ ہوا۔۔۔جس کےبعداجلاس کے چاندکی شہادتیں موصول ہونے اورعیدالاضحٰی کی تاریخ کااعلان کیاگیا۔۔۔

مولانا عبدالخبیرآزاد،چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناابوالخبیرآزادنےچاندکےاعلان کےبعدیونان میں کشتی

حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےافراداورملک وقوم کےلیےخصوصی دعا بھی کروائی۔۔۔

%d bloggers like this: