کراچی
جیونیوز کے ایگزیکٹوپروڈیوسر زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا،بھائی کا دعویٰ
ماڈل ٹاون تھانے میں زبیرانجم کی گمشدگی کااندراج کرادیا گیا،پولیس کےمطابق
زبیرانجم سے متعلق واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔
زبیرانجم کے بھائی سے واقعے کی تفصیل حاصل کی ہے
کسی تھانے یا یونٹ نے زبیرانجم کوحراست میں لینے کی رپورٹ نہیں دی
زبیرانجم کوپو لیس وردی میں ملبوس افرادگھرسے لے گئے،بھائی وجاہت انجم کے مطابق
پولیس گاڑیوں اورڈبل کیبن میں افرادآئے اورزبیرانجم کولے گئے
زبیرانجم کاموبائل فون،پڑوس میں لگے کیمرے کاڈی وی آربھی لے گئے۔
زبیرانجم کی گرفتاری سے متعلق پولیس کواطلاع نہیں،ایس ایس پی کورنگی
ضلعی کورنگی کے کسی تھانے کی پولیس نے زبیرانجم کوگرفتارنہیں کیا،ایس ایس پی
واقعے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں،ایس ایس پی کورنگی
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو