جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
جنگلی جانور گزشتہ روز بھی کئی دفاتر میں داخل ہوا تھا
آج ایک بار پھر جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہوگیا
جنگلی جانور نے متعدددفاتر کو نقصان پہنچایا ہے، عملہ
جنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاس میں داخل ہونے سے عملہ پریشان ھے
جانور انتہائی خطرناک ہے،عملہ کے مطابق
جس جس دفتر میں یہ جانور گیا ہے اب وہاں جائیں تو سے ہماری آنکھیں جلتی ہیں
پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا
پارلیمنٹ ہاوس میں گھسنے والا جانور جنگلی بلی ہے، اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ
اس جانور کو کیوٹ کیٹ کہتے ہیں، وائلڈ لائف حکام کے مطابق
کیوٹ کیٹ ایشیاء اور افریکا کے جنگلوں میں پایا جانیوالا نایاب جانور ہے
کیوٹ کیٹ مارگلہ ہلز سے پارلیمنٹ ہاوس آئی۔
کیوٹ کیٹ بارش کی وجہ سے جنگل سے باہر آگئی ہوگی۔
کیوٹ کیٹ کو سی ڈی اے حکام نے ریسکیو کیا
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
نیویارک شہر میں قائم عمارتوں کا بوجھ 762 ارب کلوگرام ھے
کراچی چڑیا گھر میں الفائڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا