حکومت نے شہریوں کی دماغی اور ذہنی صحت کیلئے ڈیجیٹل ایپ لانچ کردی
وزیراعظم اسٹریجک ریفارمز یونٹ کی جانب سے "ہمراز” ایپلیکیشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
ایپلیکیشن کے ساتھ ہیلپ لائن 1166 کی سہولت بھی موجود
ایپلیکیشن کے استعمال سے ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کے مریضوں کو رہنمائی اور مشاورت فراہم کی جائے گی۔
ایپ وزیراعظم ریفارمز یونٹ، ڈبلیو ایچ او، وزارت صحت، ایف ڈی آئی اور این آئی ٹی بی کے اشتراک سے تیار کی گئی
140 سے زائد ماہر نفسیات اور 50 سے زائد سرکاری ڈاکٹروں سے بھی خدمات لی جائیں گئیں
خودکشی یا خود ایذا رسائی کے خیالات کی صورت میں وٹس ایپ کے ذریعے بروقت کائونسلنگ بھی موجود
ماہرین نفسیات کی سلیکشن کا عمل وزارت صحت کے ایکسپرٹ پینل کی جانب سے کیا جائے گا
پاکستان ذہنی صحت سے نمٹنے اور اسے تسلیم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھا رہا ہے،سربراہ وزیراعظم سٹریٹجک ریفارمز
آئیے اس پہلے قدم میں ہمارا ساتھ دیں اور پاکستانی معاشرے کو صحت مند بنائیں،سلمان صوفی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،