نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہورہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

پبلک کئے گئے ریکارڈ کے ذرائع بھی بتائیں جائیں، وفاقی حکومت کا اعتراض

لاہورہائیکورٹ نے 1990 سے سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا

جس دوست ملک نے تحائف دیئے وہ بھی بتایا جائے۔ عدالت

کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔ عدالت

جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹا دی

2002 کے بعد پبلک کئے گئے ریکارڈ کے ذرائع بھی بتائیں جائیں، وفاقی حکومت کا اعتراض

سارا ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ عدالت

ہم نے اسکے خلاف اپیل فائل کرنا ہے۔ وکیل وفاقی حکومت

اپیل آپ کا حق ہے۔ جسٹس عاصم حفیظ

بغیر ادائیگی قیمت، کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا۔ جسٹس عاصم حفیظ

About The Author