کراچی میں تین روزہ پھولوں کی نمائش میں ہرطرف رنگوں کی بہارچھاگئی۔۔۔مختلف
خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے نمائشں میں آئے افراد پرسحر طاری کردیا۔۔۔ بخاری
پارک میں سجنےوالے تین روزہ گریٹر فلاور پر
موسم بہار کو ویکم کرنے کے لیےکراچی میں خوبصورت پھولوں کی نمائش کا آغازہوگیا ۔۔۔
جہاں شہر بھر سے لوگ ان دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے پہنچ رہےہیں۔۔۔
شرکاء کا کہناتھا کہ نمائش میں پھولوں کی کئی اقسام ایک ساتھ دیکھنے کو ملی ہیں۔۔۔
فلاورشو میں تین سوسےزائد نایاب پھول اور پودے رکھےگئے ہیں ۔۔۔جن میں موسمی پھول
،بہارکےپھولوں کی ان گنت اقسام،خوش نمابیلیں،خوشبوداراورپھل دارپودوں کےعلاوہ کیکٹس کی بھی بڑی تعداد شامل ہیں۔۔۔
ڈیفنس فیزسکس خیابان اتحاد کےبخاری پارک میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کےزیراہتمام تین روزہ گریٹر فلاورشو پانچ مارچ تک جاری رہےگا۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،