دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے21جولائی 2022کو عہدہ سنبھالاتھا

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا
چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے21جولائی 2022کو عہدہ سنبھالاتھا

آفتاب سلطان ڈی جی آئی بی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
آفتاب سلطان پولیس سروس گریڈ 22 کے افسر تھے۔
آفتاب سلطان سابق آئی جی پنجاب سمیت دیگر اہم عہدوں میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
۔ 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو یوسف رضا گیلانی نے آفتاب سلطان کو ڈی جی آئی بی تعینات کیا گیا تھا۔
بعد میں راجہ پرویز اشرف نے آفتاب سلطان کو ڈی جی آئی بی کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
آفتاب سلطان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے دور میں انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ رہے۔
اپنے کام میں مداخلت پر استعفیٰ دیا،چیئرمین نیب آفتاب سلطان
مجھے کچھ چیزوں کا کہاگیا جس پر تحفظات تھے،چیئرمین نیب آفتاب سلطان
استعفیٰ کچھ روز قبل دیا تھا،چیئرمین نیب آفتاب سلطان
وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا
چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
موجودہ ماحول میں کام نہیں کرسکتا، چیئرمین نیب آفتاب سلطان
میرا استعفیٰ قبول کرلیاگیا ،ہمارا اختتام اچھے موڑ پرہوا، آفتاب سلطان
ہمیشہ میرٹ اور قانون کے مطابق کام کیا،آفتاب سلطان
چاہتاتھا کوئی ایسا کام نہ ہو جس سے ادارے پر سوال اٹھے،آفتاب سلطان

 

 

About The Author