نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں آٹا مہنگاہوتے ہی متبادل غذائوں کا استعمال بڑھ گیا

متوسط طبقے اوربیشتر غریب گھرانوں میں آٹے کا استعمال محدود ہوگیا

کراچی میں آٹا مہنگاہوتے ہی متبادل غذائوں کا استعمال بڑھ گیا ۔

متوسط طبقے اوربیشتر غریب گھرانوں میں آٹے کا استعمال محدود ہوگیا

متبادل غذا کے طور پر چاول کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔

چاول کی طلب بڑھ گئ ۔ جن گھروں میں افراد ذیادہ ہیں وہ ہفتے کےکئی دن چاول ، دالیں ، سبزی اور آلو کھانے لگے ہیں۔

ذیادہ تر شہریوں کی کوشش ہوتی ہےکہ وہ دال چاول کھائیں۔ روٹی کی نسبت دال چاول سستے اور مقدار میں ذیادہ ہوتے ہیں

شہریوں کی اکثریت ٹوٹا چاول جو 150 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت ہورہاہے

اس چاول کو بطور متبادل غذا کے استعمال کررہے ہیں ۔

دکانداروں کا کہناہےکہ اگر اسی طرح چاول کی طلب بڑھتی گئی

تو اس کا بھی بحران پیدا ہوجائے گا ۔طبی ماہرین کا کہناہےکہ

گندم اور چاول کا استعمال متوازن طریقے سے کریں ذیادہ چاول کا استعمال صحت کےلیے نقصان دہ ہوسکتاہے۔

About The Author