دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب پولیس کا عوامی مشکلات کے ازالے کیلئے دو نئی سروسز کا آغاز

پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا گیا ۔

لاہور
پنجاب پولیس نے عوامی مشکلات کے ازالے کیلئے دو نئی سروسز کا آغاز کر دیا ۔۔

پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا گیا ۔۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے پنجاب پولیس کی دونوں سروسز کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا ۔۔

پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر 1787 1787 033 ہے جس سے ہر شہری مستفید ہو سکتا ہے ۔ آئی جی پنجاب

اس نمبر پر شہری ہیلو یا سلام لکھ کر بھیجیں تو پولیس کی 15 سروسز کی تفصیل سامنے آ جائے گی ۔ فیصل شاہکار

عوام کی سہولت کیلئے پنجاب پولیس کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو بھی آن لائن کردیا گیا ہے۔ فیصل شاہکار

About The Author