دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :مکان کی چھت گرنے سے ماں دو بیٹیوں سمیت جاں بحق

،مکان میں بارش کےپیش نظرمرمتی کام کآآغازکیاگیاتھا

کراچی کےعلاقے مچھرکالونی سراجی چوک کےقریب کمرے کی چھت گرنےکے

نتیجےمیں ماں اوردوبیٹیاں جاں بحق ہوئیں ،جبکہ دوبیٹیاں زخمی بھی ہوئیں

مکان میں بارش کےپیش نظرمرمتی کام کآآغازکیاگیاتھا

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا

گھر کے ایک کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے

جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں ماں اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

اہل علاقہ کاکہناہے گھر کی مرمت کا کام جاری تھا چھت پرلوڈزیادہ ہونےکےباعث واقعہ پیش آیا
پولیس حکام کےمطابق گھرکاسربراہ نورعالم فشری میں مزدوری کرتاہے

جوواقعہ کےوقت اپنےبیٹے نورحسن کےہمراہ کمرےسےباہرسورہاتھا جوچھت گرنے کے واقعے سے محفوظ رہے

About The Author