دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ

جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا کیس

ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنا دیا

کیا کوئی شواہد موجود ہیں کہ آگ ڈولی نے لگائی؟ عدالت کا استفسار

آگ لگانے سے درختوں کا کتنی مالیت کا نقصان ہوا؟ عدالت کا استفسار

تخمینہ لگانا ہے کہ کتنا نقصان ہوا، پولیس

ڈولی کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے

About The Author