دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پری مون سون تیاریوں کا جائزہ اجلاس

بجلی کھمبوں پر کرنٹ سے بچاؤ کیلئے انسولیشن/ ربڑپینٹ کرانے کی تجویز کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، پری مون سون تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

بجلی کھمبوں پر کرنٹ سے بچاؤ کیلئے انسولیشن/ ربڑپینٹ کرانے کی تجویز کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ، لیہ، میانوالی اور دیگر شہروں میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر آبادیوں کا بروقت

انخلاء اور دیگر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی فلڈ کے حوالے سے واسا لاہو رکے ایس او پیز دیگر شہروں پر بھی

لاگو کرنے کی ہدایت

کمشنر لاہور ڈویژن نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، آبادی کے انخلاء اور فلڈ پلان پر تفصیلی

بریفنگ دی

لاہور میں سیور لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے، تھرڈ پارٹی اویلوایشن

جاری ہے۔

موثر مانیٹرنگ کیلئے ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔

لاہو رمیں 16 ڈسپوز ل سٹیشن پوری طرح فنکشنل ہیں۔

About The Author