دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بجلی کا مجموعی شارٹ 4 ہزار 743 میگاواٹ رہ گیا

بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 757 میگاواٹ، طلب 25 ہزار5سو میگاواٹ ہے۔

بجلی کا مجموعی شارٹ 4 ہزار 743 میگاواٹ ہے. ذرائع کے مطابق

بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 757 میگاواٹ، طلب 25 ہزار5سو میگاواٹ ہے۔

پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار 37 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 821 مہگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 11 ہزار 717 میگاواٹ ہے۔

ونڈ لاور پلانٹس 535 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے

سولر پاور پلانٹس سے بجلی پیداوار 114 میگاواٹ ہے۔

بیگاس پاور پلانٹس 162 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 2 ہزار 372 میگاواٹ ہے۔

بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 36 ہزار 39 میگاواٹ ہے

ملک کے مختلف حصوں میں 8 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

About The Author