دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلم دم مستم عید الفطر پرریلیز کے لیے تیار

فلم کے کاسٹ لاہور کے مختلف شاپنگ سنٹرز اور فوڈ پوائنٹس پر شہریوں میں فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں

 فلم دم مستم عید الفطر پرریلیز کے لیے تیار

فلم کے کاسٹ لاہور کے مختلف شاپنگ سنٹرز اور فوڈ پوائنٹس پر شہریوں میں فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں

پروڈیوسر عدنان صدیقی کہتےہیں کہ اس پر پوری ٹیم نے بہت محنت کی ہے اور یہ ضرور کامیاب ہوگی

لاہور میں نجی فوڈ چین کی جانب سے فلم دم مستم کی کاسٹٓ کو مدعو کیا گیا

ناموراداکار اور پروڈیوسر عدنان صدیقی ، اداکار عمران اشرف اور اداکارہ امرخان گلبرگ پہنچے

جہاں شہریوں نے انکے ساتھ خوب سیلفیاں اور تصویریں بنوائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کاسٹ نے کہا کہ دم مستم ایسی فلم ہے جسکو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر بھی دیکھا جاسکتا ہے

انہوں نے لاہوریوں کو عید پر سینما گھروں میں فلم دیکھنے کی اپیل کی ۔

اداکار امرخان اور عمران اشرف )ہمیں اپنے فینز سے ملکر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے اور جس طرح یہ ہمیں پیار دے رہے ہیں اس لگتا ہے کہ یہ فلم ضرور کامیاب ہوگی

فلم کے پروڈیوسر عدنان صدیقی نے کہا کہ اس فلم پر بہت محنت کی گئی ہے

اور پوری کاسٹ نے جس طرح اس میں کام کیا اور ضرور سب کو پسند آئے گا۔

عدنان صدیقی )ہمیں یقین ہے کہ ہماری فلم بہت اچھی ہے لیکن ٹف کمپیٹیشن بھی ہے

فلم دم مستم عید الفطر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی جسکے

لیے ٹکٹس کی آن لائن بکنگ شروع کردی گئی ہے

About The Author