دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیف جسٹس نے بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواست پر دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

چیف جسٹس نے بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواست پر دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔

جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس شاہد جمیل پر مشتمل بنچ 25 اپریل کو سماعت کرے گا۔

صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا

About The Author