مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم آج صبح ہالینڈ روانہ ہوگئی

دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ٹیم ہالینڈ روانہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق

بیس رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب کپتان ہوں گے۔

پی ایچ ایف نے بتایا کہ دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم آج صبح ہالینڈ روانہ ہوگئی

پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں دو، بیلجیئم میں ایک اور اسپین میں تین میچز کھیلے گی

دورہ یورپ میں شامل کھلاڑیوں میں اکمل، عبداللہ اشتیاق، مبشر علی، عماد شکیل

محمد عبد اللہ، ارباز علی، محمد رضوان، حماد انجم، غضنفر اور معین شکیل شامل ہیں۔

اسی طرح عبدالمنان، جنید منظور، رومان خان، ابو بکر محمود، رانا وحید، سلمان رزاق، حنان شاہد اور اعجاز بھی بیس رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا حصہ ہیں

ٹیم منیجمنٹ میں منیجر خواجہ جنید، سیگفریڈ ایکمین، وسیم احمد، باب جان ویلڈف اور ندیم لودھی شامل ہیں۔

%d bloggers like this: