دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ اسماعیل خان :مدرسے کی طالبات نے اپنی معلمہ کو ذبح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ کینٹ کی حدود میں ایک مدرسے کی طالبات نے اپنی معملہ کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان :مدرسے کی طالبات نے اپنی معلمہ کو ذبح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ کینٹ کی حدود میں ایک مدرسے کی طالبات نے اپنی معملہ کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا ہے۔

منگل کو مقامی پولیس نے بتایا کہ معلمہ کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان پہنچایا گیا۔

پولیس نے تینوں طالبات کو گرفتار کر لیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق طالبات اور معلمہ کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے سے ہے تاہم وجہ تنازع معلوم نہ ہو سکی.

About The Author