مہنگائی اور گراں فروشی نے شہریوں کا جینا مشکل کردیا
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت چار سو تک جا پہنچی۔
جبکہ مختلف سبزیوں کی فروخت سرکاری نرخ نامہ کے برعکس زیادہ نرخوں میں کی جا رہی ہے
لاہور کے بازاروں میں سبزیوں کی گراں فروشی جاری ہے،،پیاز کی سرکاری قیمت بتیس روپے جبکہ فروخت چالیس روپے کلو میں ، ٹماٹر نوے روپے کی بجائے ایک سو روپے کلو ، لہسن تین سو پنتالیس روپے کی جگہ تین سو نوے روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
سبز مرچ ایک سو پنتالیس بجائے ایک سو ساٹھ، لیموں اڑسٹھ روپے کی بجائے اسی، بینگن سڑسٹھ کی جائے اسی روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں،،، شہر میں مرغی کو گوشت سات روپے فی کلو کمی کے بعد چاار سو روپے تک جا پہنچا
تاہم بازاروں میں گوشت دس سے پندرہ روپے زائد پر فروخٹ کیاجارہاہے،،
شہری حکومت سے بنیادی اشیائے ضروریہ پر سبسڈی سمیت مہنگائی کنٹرول کرنے کی دہائی دیتے ہیں
شہری،،، ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے،، سمجھ نہیں آرہا کیا کھائیں
سسبزی فروشوں کا شکوہ ہے کہ سبزیاں منڈی سے ہی مہنگی ملتی ہیں سستی نہیں بیچ سکتے
جبکہ چکن فروخت کرنے والے کہتے ہیں کہ مال کی کمی کے باعث گوشت کے نرخ بڑھے ہیں
شہری کہتے ہیں کہ حکومت اشیائے خرو نوش کی قیمتوں کو قابو میں کرے تاکہ عوام کی خوراک کی بنیادی ضروریات با آسانی پوری ہو سکیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،