اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے

خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد صنفی امتیاز کا خاتمہ اور خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا اور خواتین کو باور کرانا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا ہا ہے۔ اپنے ہنر، اور عزم میں پاکستانی خواتین کسی سے پیچھے نہیں ہیں

پاکستانی شوبز شخصیات کا اس دن کی مناسبت سے کہنا ہے کہ آج کی عورت مضبوط اور صلاحیتوں سے مالا مال ہے

خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد صنفی امتیاز کا خاتمہ اور خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا اور خواتین کو باور کرانا ہے کہ وہ معاشرے کا اہم حصہ ہیں

لالی وڈ کی مایہ ناز اور مقبول ترین ہیروئین اور اداکارہ ریما کہتی ہیں کہ

عورتوں کو آگے بڑھنا ہے،، انکی ترقی کو کوئی نہیں روک سکتا
ریما اداکارہ،، کبھی ہار نہیں مانی جائے، ہمت کے ساتھ آزمائشوں کا مقابلہ کیا جانا چاہئے

لالی وڈ اسٹارز ریشم اور میرا بھی خواتین کے لئے نیک تمنائیں رکھتی ہیں، کہتی ہیں کہ ،،، آزمائشیں ،، ہر ایک کی زندگی کا حصہ ہیں

لیکن ہماری خواتین عملی زندگی میں بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہیں
ریشم ، میرا ،، پاکستانی خواتین علمی زندگی میں شاندار کام کر رہی ہیں

آزمائشیں بھی آتی ہیں

شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کو مساوی مواقع دئیے جائیں تو نے اپنی گراں قدر صلاحیتوں

ذہانت اور عزم و حوصلے کے باعث ہماری خواتین ملک کا نام روشن کر سکتی ہیں

%d bloggers like this: