دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت بوکھلاہٹ کا شکا ر اور اس کے اتحادی ناخوش ہیں،مرتضی وہاب

ایم کیو ایم والے فیصلہ کرلیں کہ وہ حکومت میں ہیں یا نہیں۔ ۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے حکومت بوکھلاہٹ کا شکا ر اور اس کے اتحادی ناخوش ہیں۔

لانگ مارچ لے کر نکلیں گے اور عوام دشمن حکومت کو گھر بھیجیں گے۔ایم کیو ایم والے فیصلہ کرلیں کہ وہ حکومت میں ہیں یا نہیں۔ ۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے ماحول بن رہا ہے۔ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکا رہے۔بلاول ستائیس فروری کو عوامی مارچ لے کر نکلیں گے۔

مرتضی وہاب،ترجمان سندھ حکومت

میڈیا سے گفتگو میں کہا ایوان صدر آرڈیننس فیکٹری بن گیا۔

پیکا قانون ہماری زبان بندی نہیں کرسکتا۔ حکومتی اتحادی ناخوش ہیں۔ ایم کیوایم بھی فیصلہ کرلے۔

مرتضی وہاب،ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ حکومت کشکول لےگھوم رہی ہے۔ دورہ روس پر بولے خان صاحب مقامی مسائل حل نہیں کرپائے عالمی مسائل کیا حل کریں گے۔

About The Author