خیبر پختونخوامیں تعلیمی اداروں کی پرانی گاڑیاں اب سڑکوں پر نہیں چلیں گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کردی
پرانی گاڑیاں انسانی جانوں کے لئے ہی نہیں ماحول کے لئے بھی خطرہ ہیں ، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام
ماڈل 2000، دسمبر 2000 سے پہلے رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی گاڑیوں پر 15جنوری 2022کے بعد پابندی: ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ
ایسی تمام گاڑیوں کو صوبے کے کسی بھی روٹ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی , ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا
گاڑیوں کے مالکان کو پرانی گاڑیوں کو نئی گاڑی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کی رعایتی مدت دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا
رعایتی مدت ختم ہونے کے بعد فیصلے پرسختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،