اسموگ پر قابو پانے کا مشن،، لاہور میں دو ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی
دو ہزار پانچ گاڑیوں کو تھانوں میں بند کیا گیا۔۔۔
پنجاب ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ ونگ کی کاروائیاں جاری ہیں،، لاہور میں دو ماہ کے دوران دو ہزار پانچ پبلک سروس وہیکلز کو متعلقہ تھانوں میں بند کرایا گیا،
اس عرصہ کے دوران دھواں چھوڑنے والے نو ہزار سات سو اکتالیس پبلک سروس وہیکلز کو اکیس لاکھ نو ہزار کے جرمانے بھی کئے گئے
ڈی جی ایم انفورسمنٹ کے مطابق محکمہ ماحولیات اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن کیا جا رہا ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،