وفاقی حکومت کا سی اے اے سے متعلق بڑا فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرپورٹ
اتھارٹی کا قیام عمل میں آگیا حکومت نے خاقان مرتضیٰ کو
ڈی جی سی اے اے کے طور کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضیٰ کو ڈی جی پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی
کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا
ڈی جی سی اے اے خاقان مرتضی پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی تعیناتی تک تین ماہ کے لیے ڈی جی پاکستان ایرپورٹ اتھارٹی رہیں گے
جب تک مستقل ڈی جی ایئرپورٹ اتھارٹی کی تعیناتی نہی ہو تی ، خاقان مرتضیٰ کے پاس
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اضافی چارج بھی رہے گااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 23 اگست 2021 سے تاحکم ثانی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
صدر پاکستان نے آرڈیننس کے زریعے ایرپورٹ اتھارٹی اور سی اے اے کے قیام عمل میں لانے کے لیے آرڈیننس جاری کیا تھا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،